پاکستان پتوکی: ’چندہ باکس میں کرنٹ‘ سے نوجوان کی موت کرنٹ لگنے سے مرنے والے تنویر کے ورثا نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اس کا پوسٹ مارٹم یا کسی کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے، جس پر پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔