ٹیکنالوجی ایم جی موٹرز سکینڈل ہے کیا اور دوبارہ کیوں کھولا گیا؟ ایم جی موٹرز کو پاکستان میں متعارف کروانے والے جاوید آفریدی نے امپورٹ سکینڈل کیس کی دوبارہ تحقیقات کو حریف کمپنیوں کا حسد اور سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے ’پروپیگنڈہ‘ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی نوٹس بھیجنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔