بلاگ کیا نئے ٹیکس لگنے کے بعد پاکستان میں پراپرٹی کا کاروبار ڈوب جائے گا؟ نئے بجٹ کے بعد ٹیکس ماہرین بھی کنفیوز ہیں کہ کیا کیپیٹل گین ٹیکس نئے مالی سال کی پراپرٹیز پر لگے گا یا پرانی پراپرٹیز پر بھی یہ قانون لاگو ہو گا۔