ٹیکنالوجی جاپان کا ’ڈیجیٹل نومیڈ ویزا‘ متعارف کرنے اعلان جاپان نے دنیا بھر سے کام کرنے والے ان ریموٹ ورکرز یا ڈیجیٹل نومیڈز کے لیے چھ ماہ کا ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کی سالانہ آمدنی کم از کم ایک کروڑ ین ہے۔