بلاگ ایک اور کیس، ایک اور ’سمجھوتہ‘ ایک نو سالہ بچے کی ماں نے فیصلہ کیا کہ وہ اس مولوی کو سزا دلوا کر ہی چھوڑے گی جس نے اس کے بچے کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ لیکن آخر میں پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ماں نے مولوی کو 40 ہزار کے عوض معاف کر دیا ہے۔