کرکٹ جے شاہ نے بطور آئی سی سی چیئرمین چارج سنبھال لیا آئی سی سی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا: ’یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جے شاہ آج سے عالمی کرکٹ کے نئے باب کا آغاز کر رہے ہیں۔‘