پاکستان ہنی ٹریپ: ’ٹک ٹاک پر تو نواب لگتا ہے لیکن بینک اکاؤنٹ بھی نہیں‘ پولیس کا کہنا ہے کہ اس سال تقریباً 40 سے 50 افراد ہنی اور منی ٹریپ کا شکار ہو چکے ہیں۔