پاکستان لاپتہ شہری مدثر خان فوج کی تحویل میں ہیں: وزارت دفاع مظفر آباد سے تعلق رکھنے والے مدثر خان رواں برس مارچ سے لاپتہ ہیں، جن کی اہلیہ نے ان کی مبینہ گمشدگی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروا رکھی ہے۔