دونوں سٹارز کا یہ کیس ہالی وڈ کی تاریخ کے سب سے طویل اور طلاق کے پیچیدہ مقدمات میں شمار ہوتا ہے۔
انجلینا جولی
امریکہ میں گھریلو تشدد کے خلاف قانون 2018 کے آخر میں اپنی میعاد پوری کر چکا ہے جس کی تجدید میں تاخیر پر امریکی سینیٹرز کے سامنے بات کرتے ہوئے امریکی اداکارہ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔