ملٹی میڈیا ’بھائی ایسٹرا زینیکا کا تو نام بھی نہ لیں‘ پاکستان میں سرکاری سطح پر چین کی تیار کردہ سائنو ویک ویکسین لگائی جا رہی ہے لیکن بیرون ملک سفر کرنے والے افراد ایسٹرا زینیکا کی عدم دستیابی کے باعث ویکسین لگوانے سے قاصر ہیں۔