پاکستان وزیراعظم کا وکی پیڈیا سے پابندی ہٹانے کا حکم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وکی پیڈیا کو چند دن قبل ’توہین آمیز مواد‘ کی وجہ سے بند کردیا تھا۔