سائنس تیز رفتار ہواؤں والا سیارہ دریافت جو ’پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا‘ جرمنی کی سائنس دان لیزا نورٹمن نے کہا: ’یہ ایسی چیز ہے جو ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔‘