پاکستان کیٹی بندر میں الٹی کشتیوں کے 30 ماہی گیر محفوظ، آٹھ کی تلاش جاری فشر فوک فورم کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق ’تیز ہوائیں چلنے اور اونچی لہروں کے باعث لانچیں چٹانوں سے ٹکرائیں اور تباہ ہو گئیں جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا تھا۔‘