دفتر ناک کی سرجری کے لیے غیر حاضری پر پیرو کی صدر سے تفتیش سرجری کے بارے میں پیرو کی صدر دینا بولوارتے کا اصرار ہے کہ وہ طبی بنیاد پر کی گئی تھی نہ کہ کاسمیٹک یا خوش نمائی کے لیے۔