پاکستان بلوچ، سندھی شدت پسند اتحاد: ’حملے معمولی نوعیت سے تخریبی ہو گئے‘ سکیورٹی ادارے سندھ میں سندھودیش ریولوشنری آرمی کے حملوں میں شدت کو مسلح اتحاد بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) میں شمولیت سے جوڑتے ہیں۔