زاویہ عبدالباسط خان انتخابات سے قبل بلوچستان کی سکیورٹی صورت حال علیحدگی پسند گروپوں نے بلوچستان میں حالیہ حملوں کے ذریعے ووٹروں کو پولنگ سٹیشنوں پر آنے سے روکنے کے لیے خوف اور دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔