تاریخ جب ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے اگرچہ عوام میں ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ کا رشتہ ہمیشہ ذاتی حیثیت سے زیادہ پیشہ ورانہ رہا لیکن اس رفاقت کے دوران ایسے لمحات بھی آئے جب ملکہ اور ان کے خاوند شاہی خاندان پر گہری نظر رکھنے والوں سے ایک دوسرے کے لیے چاہت کو چھپانے میں ناکام رہے۔