صحت ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کر دی دواساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے منگل کو بتایا کہ وبائی مرض کے بعد سے ’نئی ویکسینز کی زیادہ رسد‘ کے باعث اس نے دنیا بھر میں اپنی کوویڈ 19 ویکسین کو واپس منگوانا شروع کر دیا ہے۔