پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے اظہار وجوہ کے نوٹس کو مسترد کرتے ہوئے پی ڈی ایم سے مطالبہ کیا کہ پی پی پی اور اے این پی سے بلا مشروط معافی مانگے۔