کرکٹ پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی سپنرز نے زمبابوے کے بیٹرز کو زیر کر لیا پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی۔