خواتین ’بھائی کی شہادت کے بعد ایف سی میں شامل ہوئی‘: بلوچ خاتون اہلکار فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ میں نہ صرف صوبے بلکہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی خواتین شامل ہیں، جو بلوچستان کے امن کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔