صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر تمام جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق ہونے والی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
این اے 249
29 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والی تین مرکزی سیاسی جماعتوں ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو اس ضمنی الیکشن کو ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی تھی، تاہم کرونا کے باوجود ان کا انعقاد کیا جارہا ہے۔