پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں نے تیمور سلیم جھگڑا سمیت مختلف رہنماؤں پر الزامات عائد کرنے پر علی امین گنڈاپور کی کھلے عام مخالفت کرتے ہوئے ان کے عمل کی مذمت کی ہے۔
تیمور سلیم جھگڑا
خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا اور پشاور کے ایک نجی ہوٹل کے مالک اور منیجر کے خلاف کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرکے افطار پارٹی کے اہتمام پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔