سیاست الیکشنز ایکٹ ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں ہو سکتیں: سپیکر سپیکر قومی اسمبلی کے خط کے متن کے مطابق الیکشنز ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کی جا سکتیں۔