پاکستان چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صرف صدر کا ہے: آرڈیننس اس آرڈیننس کے مطابق اس کے نفاذ کے بعد جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال بطور چیئرمین نیب اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے کے باوجود نئے چیئرمین کے تعینات ہونے تک موجودہ عہدے پر برقرار رہیں گے۔