پاکستان کسی لاپتہ فرد کو ٹریس نہیں کیا جاسکا، یہ آرٹیکل چھ کا جرم ہے: عدالت صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ’جبری گمشدگیوں کے کمیشن کا جو کام تھا، وہ اس نے نہیں کیا۔‘