سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بسال کے مطابق: ’قابض (اسرائیل) نے ایک بار پھر امدادی ٹرکوں کو محفوظ بنانے والوں کو نشانہ بنایا۔‘
اسرائیلی فورسز
یہ افراد اس وقت ہلاک ہوئے جب اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔