اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ ہو گئی: غزہ وزارت صحت
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 182 بچوں سمیت 436 فلسطینی جان سے چلے گئے۔
![](https://www.independenturdu.com/sites/default/files/styles/1368x911/public/article/main-image/2023/10/23/321761-620889409.jpg?itok=x5PvHilo)
23 اکتوبر، 2023 کی اس تصویر میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد فضا میں بلند ہوتے ہوئے دھویں کو دیکھا جا سکتا ہے(اے ایف پی)