آرٹ خوشاب: 270 دنوں میں قرآن کے پانچ نسخے لکھنے والے طالب علم خوشاب سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم نے 270 دنوں میں قرآن کے پانچ مختلف قلمی نسخے لکھے ہیں۔