پاکستان رنگ روڈ کرپشن کیس: سابق کمشنر راولپنڈی گرفتار حکومت پنجاب کی تشکیل کردہ انکوائری کمیٹی نے انکشاف کیا تھا کہ سابق کمشنر محمد محمود نے کچھ بااثر افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ کے اصل منصوبے میں غیر قانونی تبدیلیاں کی ہیں۔