بلاگ معذوری جسم میں نہیں ذہن میں ہوتی ہے کم از کم پنجاب میں خصوصی قوانین اور پالیسیز مرتب ہیں جن میں افراد باہم معذوری کے لیے کوٹہ سسٹم ہے جس کے تحت ان کے لیے ملازمتوں میں خصوصی نشستیں مختص کی گئی ہیں۔