یورپ پیرس: ایک کروڑ یورو کے زیورات چرانے والے پکڑے گئے چوروں نے دن دھاڑے رٹز ہوٹل کے قریب پلیس وینڈیم پر واقع اطالوی جیولری برینڈ ’بلگاری‘ سے ایک کروڑ یورو مالیت کے زیورات چوری کیے۔