پاکستان لاہور: ہسپتال کے گارڈ نے ’پیسوں کے لالچ‘ میں مریضہ کا آپریشن کر دیا لاہور کے میو ہسپتال میں دو سال پہلے نوکری سے برطرف سکیورٹی گارڈ کو مبینہ طور پر پیسوں کے لالچ میں ایک ضعیف مریضہ کا آپریشن کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔