صحت پشاور کارڈیالوجی ہسپتال میں کس قسم کا انفیکشن پھیلا ہوا ہے؟ گذشتہ کئی مہینوں کے دوران سرجری کروانے والوں کی طرف سے انفیکشن کی شکایات سامنے آنے پر ہسپتال انتظامیہ نے وجہ جاننے کے لیے الیکٹیو سروسز کو بند کردیا ہے۔