\

اسد طور

پاکستان

اسد طور کو حاضری کا ایک نوٹس کالعدم، دوسرے پر تحقیقات کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اور اینکر پرسن شفا یوسفزئی کی جانب سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں دائر درخواست پر اسد طور کو جاری ہونے والے ایف آئی اے کے سمن کو برقرار رکھتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔