سوات میں واقع سیاحوں کی بھیڑبھاڑ سے دور ایک سبزہ زار جہاں جہاں فطرت نے حسن کے تمام دلفریب رنگ اپنے دامن میں سمو رکھے ہیں۔
ہنگامی صورتحال میں عوام کی جان و مال کا تحفظ قومی اور صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹیوں کی ذمہ داری ہے۔ موسمی خطرات کے حوالے سے عوام اور متعلقہ اداروں کو خبردار کرنا اور ان سے اس حوالے سے انتظامات کروانا بھی ان اداروں کی ذمہ داری ہے۔