صحت ’زومبی وائرس‘ ساڑھے 48 ہزار سال تک منجمد رہنے کے بعد دوبارہ زندہ ماحولیاتی تپش کے باعث قطبی علاقوں کی برف پگھل رہی ہے جس کی وجہ سے وہاں منجمد وائرس مستقبل میں انسانوں کے لیے خطرہ پیدا کر سکتے ہیں۔