نقطۂ نظر پاکستان پر ایرانی حملوں کو سمجھنا فی الحال مشکل ہے ایران کی جانب سے گذشتہ چند روز کے دوران پاکستان کے علاوہ عراق اور شام پر حملے ہوئے، جو ایران کی اندرونی صورت حال کے تناظر میں حیران کن ہیں۔