پاکستان لیفٹیننٹ جنرل برخاست، تین میجر جنرلز کے خلاف تادیبی کارروائی مکمل: پاکستان فوج پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ فوج کے شہدا کے ورثا پوری قوم سے سوالات پوچھ رہے ہیں۔