پاکستان کوئٹہ: ’رات میں سڑکوں پر صرف پانی کے ٹینکرز ہی نظر آتے ہیں‘ بلوچستان کے سب سے زیادہ گنجان آباد شہر کوئٹہ کو یومیہ 30 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے۔