خواتین انگلش گلوکارہ جو اپنے بچوں کو سمارٹ فون سے دور رکھتی ہیں انگلش گلوکارہ اور اداکارہ پالوما فیتھ ایک لاکھ افراد پر مشتمل مہم کا حصہ بنی ہیں، جس کا مقصد بچوں کو سمارٹ فون سے پاک بچپن فراہم کرنا ہے۔
کیمپس طلبہ بے روزگار رہے تو یونیورسٹی پر جرمانہ ہو گا ریگولیٹرز کے مطابق جرمانے کی یہ رقم پانچ لاکھ پاؤنڈز تک ہو سکتی ہے۔