دنیا پوتن کی ’جوہری فٹ بال‘ کے ساتھ آخری رسومات میں شرکت اس موقع پر صدر پوتن کے ہمراہ سیاہ سوٹ میں ملبوس ایک شخص کے پاس ایک بریف کیس موجود تھا جس میں جوہری حملے کے لیے درکار کوڈ موجود ہوتے ہیں۔