تاریخ عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ، جہاں مغلیہ دور کی قیمتی کتابیں موجود تاریخی قلعے میں کتابوں کے علاوہ دور اکبری سے وابستہ بہت سی چیزیں رکھی گئی ہیں، جس میں مغل دور میں استعمال ہونے والے جنگی سامان، سِکے اور زیورات بھی شامل ہیں۔