ماحولیات انڈیا میں بھیڑیے آدم خور کیسے بنے؟ بھیڑیوں کے ایک ڈار نے شمالی انڈیا کے کئی دیہاتوں میں دہشت پھیلا رکھی ہے جو رات کے وقت گنے کی لمبی فصلوں سے نکل کر کھلے آسمان تلے سوئے بچوں کو کھینچ کر لے جاتے ہیں۔