پاکستان کرم میں آپریشن کا مقصد شرپسندوں کا قلع قمع: انتظامیہ کمشنر کوہاٹ ، ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن اور ڈی سی ہنگو نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کرم میں آپریشن جاری ہے اور اس کا ہدف صرف زر پسند عناصر ہیں۔