برمنگھم کے علاقے ایجبیسٹن میں شین سٹون روڈ پر ایک مسلمان شخص کی جیکٹ کو آگ لگا دی گئی تھی، جس کے نتیجے میں ان کا چہرہ جھلس گیا تھا۔
انسانی حقوق کی یورپی عدالت(ای سی ایچ آر) نے یوکرین کے لیے لڑائی کے دوران پکڑے گئے دو برطانویوں کو سزائے موت سے بچانے کے لیے جمعرات کو عبوری اقدامات جاری کیے ہیں۔