معیشت کشمیر: مذاکرات ناکام، مظاہرین کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین کے مطالبوں کے حوالے سے حکومتی کمیٹی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مابین بات چیت کا پہلا دور ناکام ہو گیا۔