پاکستان عامر لیاقت: بےقرار روح، جسے کسی منزل پر چین نہیں آتا تھا عامر لیاقت کسی ایک چوٹی کو سر کر کے مطمئن نہیں ہو جاتے تھے، بلکہ انہیں دور افق پر دوسری منزلیں اپنی طرف بلاتی رہتی تھیں اور وہ کسی ایک ٹھکانے پر قیام کرنے کی بجائے مسلسل سفر میں رہتے تھے۔