زاویہ آغا عبدالستار سیکولرازم: ہمارا فہم اور رویے ضروری ہے کہ سیکولرازم کے حوالے سے ابہام ختم کیے جائیں اور ان عوامل پر سوچا جائے جن کی وجہ سے یورپ نے سیکولرازم کو نافذ کر کے ترقی کی اور مذہبی رواداری کو فروغ دیا۔