آئی ٹی وزیر کے مطابق پاکستان میں پے پال کا اکاؤنٹ کھولے بغیر بیرون ملک سے کوئی بھی شخص اپنے پے پال والٹ سے پیسے پاکستانی بینک اکاؤنٹ میں فوری بھیج سکے گا۔
مذہبی عالم مولانا طارق جمیل کے ایک حالیہ انٹرویو پر ن لیگ اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کر رہی ہیں۔